ہماری بہترین مصنوعات

 قدرتی عود

قدرتی تیل

خاص مصنوعات

خالص عود لکڑی

خصوصی مصنوعات

پچھلے تیس سالوں میں ہمارے محنتی اورتجربہ کار اسٹاف نےعمدہ اور بہتریں اجزائےعطریات، عود، اگروود کو چنا،اور لیبارٹری میں تحقیق کے بعد خصوصی مصنوعات تیارکی جو ہمارے قابل قدر گاہکوں کو الکحل فری اور دیر پا خوشبو کا احساس دیتےہیں

عود

عطریات کی دنیامیں عودانتہائ مہنگااوربہترین جز ہے۔ عودایک گرم علاقے میں پیداہونےوالےدرخت کی لکڑی سے حاصل کیا جاتاہے۔ ہم نے دنیا کابہتریں قسم کے عود کا اعلی قسم کے اجزئےعطرکےساتھ ملا کر بہترین قسم کی عطریات تیارکی ہے۔ جو دیرپا خوشبوکی ضمانت ہے

ہمارےبارےمیں

گلوبل عود 1970 سے آج تک خوشبو اور عطریات کی دنیا میں نمایاں اور بہتریں برانڈ کی صورت میں ابھرا ہے۔ اپنے قابل اور تجربہ کار اسٹاف کی محنت کے نتیجے میں ہم نے صارفین کو پسنداور بدلتی ہوئ ضروریات کودیکھتے ہوئےبہتریں اور اعلی مصنوعات مارکیٹ میں لانچ کی ہیں۔

Info@globaloud.com
92-21-32600976

مدد چاہیے ؟

سوال یا سوالات ہیں؟ اب ہم سے رابطہ کریں
Contact Us

We're not around right now. But you can send us an email and we'll get back to you, asap.